بی بی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاتون، بیگم، شریف اور معزز عورت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - خاتون، بیگم، شریف اور معزز عورت۔ lady;  an epithet of Fatima the daughter of Muhammad (to who Muhammadan women make offerings with none but a chaste woman dare touch).